اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالب علموں کی گہری دوستی پر مبنی بالی ووڈ فلم’ ’ہم چار‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2019

طالب علموں کی گہری دوستی پر مبنی بالی ووڈ فلم’ ’ہم چار‘‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی(این این آئی) یونیورسٹی میں پڑھنے والے چار طالب علموں کی گہری دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون، ہم ساتھ ساتھ ہیں اور پریم رتن دھن پایو جیسی ہٹ فیملی بنانے والے معروف پروڈیوسر سورج بھرجتیا راجشری کی چار یونیورسٹی طالب علموں… Continue 23reading طالب علموں کی گہری دوستی پر مبنی بالی ووڈ فلم’ ’ہم چار‘‘ کا ٹریلر جاری

اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019

اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا

نیویارک (این این آئی)اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا ہے جس میں پیٹر پارک یورپ میں چھٹیاں منانے گیا ہوا ہے اور اپنا مخصوص اسپائیڈر مین سوٹ بھی نہیں لے کر گیا۔مگر وہاں اس کی ملاقات اچانک نک فیوری سے ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں حالات بدل کر رہ جاتے… Continue 23reading اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا

گڑ نال عشق میٹھا : انیل اور سونم کپور کی آنے والی فلم کا گانا ریلیز

datetime 16  جنوری‬‮  2019

گڑ نال عشق میٹھا : انیل اور سونم کپور کی آنے والی فلم کا گانا ریلیز

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور اور ان کی صاحبزادی سونم کپور کی آنے والی نئی فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کا گانا گڑ نال عشق میٹھاریلیز کردیا گیا۔ اس گانے میں ایک مہندی کی تقریب کا منظر فلمایا گیا ہے جس میں انیل کپور اورسونم کپوررقص کر رہے ہیں۔… Continue 23reading گڑ نال عشق میٹھا : انیل اور سونم کپور کی آنے والی فلم کا گانا ریلیز

دپیکا نے رنویر سے شادی کے بعد سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

دپیکا نے رنویر سے شادی کے بعد سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے رنویر سے شادی کے بعد اپنا سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے رنویر سنگھ سے شادی کے بعد اپنا سر نیم کیوں نہیں بدلا… Continue 23reading دپیکا نے رنویر سے شادی کے بعد سرنیم تبدیل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

فلم گل مکئی 25جنوری کو لندن میں دکھائی جائے گی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

فلم گل مکئی 25جنوری کو لندن میں دکھائی جائے گی

لندن (آئی این پی) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حقیقی زندگی پر بنی نئی بالی وڈ فلم اقوام متحدہ کی جانب سے لندن میں دکھائی جائے گی۔ہدایتکار امجد خان کی بالی وڈ فلم گل مکئی کو لندن میں 25 جنوری کو دکھایاجائے گاجبکہ اگلی اسکریننگ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر زنیو یارک میں فروری… Continue 23reading فلم گل مکئی 25جنوری کو لندن میں دکھائی جائے گی

رنبیر اور عالیہ نے اپنی منگنی کی خبر بے بنیاد قرار دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

رنبیر اور عالیہ نے اپنی منگنی کی خبر بے بنیاد قرار دیدی

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے منگنی کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ رنبیر اور عالیہ رواں سال جون میں منگنی کرلیں گے جبکہ جوڑے کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے تمام خبریں… Continue 23reading رنبیر اور عالیہ نے اپنی منگنی کی خبر بے بنیاد قرار دیدی

فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس

datetime 15  جنوری‬‮  2019

فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور نے بغیر اجازت اپنی آنجہانی اہلیہ سری دیوی کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر فلمسازوں کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سری دیوی بنگالو میں پریا پرکاش واریئرایک کامیاب لیکن تنہا اداکارہ کا کردارنبھارہی ہیں، ٹیزر میں اداکارہ کی باتھ ٹب… Continue 23reading فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس

پریا پرکاش نے بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

پریا پرکاش نے بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی18 سالہ اداکارہ پریا پرکاش کے دنیا بھر میں مداح موجود… Continue 23reading پریا پرکاش نے بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دیا مرزا نے بھی راج کمار ہرانی کے کردار پر خاموشی توڑ دی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

دیا مرزا نے بھی راج کمار ہرانی کے کردار پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ ہدایت کار راج کمار ہرانی پر ایک روز قبل ہی ان کے ساتھ فلم ’سنجو‘ میں کام کرنے والی ایک خاتون نے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔اگرچہ خاتون کا نام سامنے نہیں آیا، تاہم اب اطلاعات آئی ہیں کہ متاثرہ خاتون ’سنجو‘ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔ خاتون نے الزام… Continue 23reading دیا مرزا نے بھی راج کمار ہرانی کے کردار پر خاموشی توڑ دی

1 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 843