بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب انھوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس ا?رہی ہیں بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپزیرسمیت دیگر کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…