پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ندیم اور شبنم کی فلم ’’آئنہ ٹو ‘‘التواء کا شکار

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این ائی) فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ندیم اور شبنم کی فلم ’’آئنہ ٹو ‘‘التواء کا شکار ہو گئی ۔دو سال قبل کراچی میں فلم ’’آئینہ ٹو‘‘کی افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا تھا جس میں ندیم ،شبنم ،مصطفی قریشی ،ا ہدایتکار سید نور سمیت دیگر نے شرکت کی تھی لیکن تاحال فلم پر عملی طو رپر کام کا آغا زنہیں ہو سکا ۔ ذرائع کے مطابق

اداکارہ شبنم بنگلہ دیش میں قیام پذیر ہیں اور اپنی مصروفیات کی وجہ سے وہ فلم کی شوٹنگ کے لئے شیڈول طے نہیں کر سکیں جس کے باعث فلم التواء کا شکار ہوئی ہے ۔ ندیم اور شبنم پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی تھی اور دونوںنے بطور ہیرو اور ہیروئن درجنوں فلموں میں اداکاری کر کے خوب شہرت حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…