لیجنڈ اداکار، کمپیئر معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے آٹھ برس بیعت گئے
لاہور( این این آئی) پاکستان کے لیجنڈ اداکار و کمپیئر معین اختر کی8ویں برسی آج ( پیر) کو منائی گئی ۔24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہونے والے معین اختر نے 16 برس کی عمر میں اسٹیج سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور حاضرین کے دل جیتے۔ 1970 کی دہائی میں پی… Continue 23reading لیجنڈ اداکار، کمپیئر معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے آٹھ برس بیعت گئے







































