بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم’’ایکس مین- ڈارک فیونکس‘‘فلم 7جون کو سنیماگھروں میں دھوم مچائی گی

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے دار الحکومت سیول میں ہالی ووڈ کی بلا ک بسٹرسپر ہیرو ایکشن فلم ’’ایکس مین‘‘سلسلے کی نئی فینٹسی تھرلر فلم’’ایکس مین- ڈارک فیونکس‘‘کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر رونقیں بکھیریں جبکہ اس موقع پر

مداحوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔سائمن کینبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں نامور ہالی ووڈ اداکار جیمز میکووئے، جینیفر لارنس، مائیکل فیسبینڈر، نکولس ہالٹ، روز برائن، سوفی ٹرنر، کوڈی اسمتھ اورٹیر شیریڈن اہم کرداروں میں جلو گرہوں گے۔فلم 7جون کو سنیماگھروں میں دھوم مچائی گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…