ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکار احسن خان بیک وقت دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر کے مقبولیت میں سب سے آگے نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی ٹرانسمیشن جاری ہے جس میں فلمسٹار ریما ،عمران عباس ،جویریہ سعود ، حرا ،مانی ،ڈاکٹر عامر لیاقت ،وسیم بادامی سمیت دیگر میزبانی کررہے ہیں جبکہ احسن خان پی ٹی وی کے ساتھ ایک نجی

ٹی وی چینل پر بھی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے نظر آرہے ہیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ جب احسن خان بیک وقت کسی دو ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کررہے ہیں ۔ انکے منفرد انداز میزبانی اور علمیانہ گفتگو کی وجہ سے رمضان ٹرانسمیشن عوامی حلقوں میں بڑی مقبول تصور کی جا رہی ہے ۔توقع کی جا رہی ہے کہ وہ عید الفطر پر بھی خصوصی شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…