جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے میرا کو معصوم اداکارہ قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے فلمسٹار میرا کو معصوم اداکارہ قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرا معصوم اداکارہ ہیں انکے منہ پر جو بات آتی ہے وہ بے دھڑک ہو کر بول دیتی ہیں ، دوسری اداکارائوں کی طرح ان میں چالاقی اور فریب نہیں اسی وجہ سے مجھے انکا انداز بڑا اچھا لگتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرا کے منہ سے اگر کوئی غلط فقرہ نکل جائے تو پورا میڈیا انکے پیچھے

ہاتھ دھو کر پڑ جاتا ہے ۔ میں ذاتی طور پر جس میرا کو جانتی ہوں وہ انتہائی ذہین اور پروفیشنل اداکارہ ہیں انہیں صرف اپنے کام سے محبت ہے جس کا منہ بولتا ثبوت انکی کامیاب فلمیں ہیں اور وہ آج بھی فلم انڈسٹری کے لئے بھرپور خدمات انجام دے رہی ہیں اورانکی کسی معصومانہ بات پر کسی کو مذاق نہیں اڑانا چاہیے ، میں دل و جان سے میرا کی عزت کرتی ہوں اور ہر قدم انکے ساتھ کھڑی تھی اور کھڑی رہوں گی ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…