رابی پیرزادہ کی حکومت سے کتے کے کاٹے کی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی اپیل
لاہور( این این آئی)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے حکومت سے لاہور سمیت ملک بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں صحت کی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ،اب اعلانات اور دعوئوں سے آگے بڑھ کر عملی کام… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی حکومت سے کتے کے کاٹے کی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کی اپیل