پریانکا چوپڑا کی مبینہ نئی بھابی کون بننے جا رہی ہیں، نام سامنے آگیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی اشیتا کمار کے ساتھ منگنی ہوئی اور وہ اپریل 2019ء میں شادی کرنے والے تھے مگر نامعلوم وجوہات کی بناء پر یہ منگنی ٹوٹ گئی۔یہ سدھارتھ کا دوسرا معاشقہ تھا جو شادی سے پہلے ہی انجام کو پہنچا۔اب انہیں ایک تیسری لڑکی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی مبینہ نئی بھابی کون بننے جا رہی ہیں، نام سامنے آگیا