خواہش ہے بچے پاک فوج یا سول سروس میں جائیں لیکن مرضی مسلط نہیں کرونگی : ثناء
لاہور(این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ انسان کی خواہشیں ساری زندگی ختم نہیں ہو سکتیں لیکن میں نے جو کچھ پا لیا ہے اس سے زیادہ کی ہرگز خوہش نہیں،ساری توجہ اپنے بچوں کی تربیت پر مرکوز کر رکھی ہے اور وہ مستقبل میں جس بھی شعبے میں جانا چاہیں میں… Continue 23reading خواہش ہے بچے پاک فوج یا سول سروس میں جائیں لیکن مرضی مسلط نہیں کرونگی : ثناء