فلم ’’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری
نیو یارک (این این آئی) مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم کے دیگر اداکاروں… Continue 23reading فلم ’’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری