ڈراموں کے کرداروں کے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے : عینی طاہرہ
لاہور(این این ائی) گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ نے کراچی میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریلز کے موضوعات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا ڈرامہ تو ہمسایہ ملک میںبھی پیش کیا جاتا ہے ،صرف گلیمر کو پروموٹ کرنے کی بجائے معاشرے کی اصلاح کا فریضہ بھی سر انجام دیا جائے ۔… Continue 23reading ڈراموں کے کرداروں کے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے : عینی طاہرہ