اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ
کراچی(این این آئی) نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ رابی پیرزادہ کا پہلا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کہنا غلط ہے کیوں کہ میرا جسم اللہ کی مرضی ہے، میں نے اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی۔ویڈیو پیغام میں گلوکارہ… Continue 23reading اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ