بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی
کراچی(این این آئی) بھارتی گلوکار سلیم مرچنٹ کی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی برقرار ہے، سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کہ میرا گیت آپ کے گیت کی طرح ہے۔فرحان سعید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی گلوکار کا حقیقی چہرہ… Continue 23reading بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی