کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ کیوں نہیں بنوں گی ؟اداکارہ صباقمرنے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی
کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے کی افواہوں کو بے بنیاد ٹھہرا دیا۔خبریں تھیں کہ اداکارہ بھارتی جاسوس کی زندگی پر مبنی فلم میں اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی، البتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ کیوں نہیں بنوں گی ؟اداکارہ صباقمرنے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی