فضا علی کی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو خراج تحسین پیش کرنے بارے ویڈیو جاری
اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر گانادل کا سکون ہے اعتبار گاتی ہیں اورپھردوسری طرف سے دوسرے مرد کا ہاتھ… Continue 23reading فضا علی کی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو خراج تحسین پیش کرنے بارے ویڈیو جاری