فلم ’’دال چاول‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کرنیوالے اداکار احمد سفیان اورمومنہ اقبال کی قربت کے چرچے
لاہور(این این آئی)فلم ’’دال چاول‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کرنے والے اداکار احمد سفیان اورمومنہ اقبال کی قربت کے چرچے ہونے لگے۔ ذرائع کے حوالے کہاجارہاہے کہ دونوں کے درمیان فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی قربتیں بڑھیں اور دونوں فلم کاپراجیکٹ مکمل ہونے کے بعد بھی مکمل رابطے میںہیں ۔ اس حوالے سے احمد سفیان… Continue 23reading فلم ’’دال چاول‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کرنیوالے اداکار احمد سفیان اورمومنہ اقبال کی قربت کے چرچے