بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

کیا معروف اداکارہ انجمن کو طلاق ہوگئی؟خود ہی بتا دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )معروف اداکارہ انجمن نے اپنی اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔گزشتہ برس اداکارہ انجمن شاہین اور فلم پروڈیوسر وسیم علی عرف لکی علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے مگر گزشتہ روز اطلاعات سامنے آئیں کہ وسیم علی نے انجمن کو ایک طلاق دے دی ہے۔وسیم علی نے خود اور انجمن اور لکی کے مشترکہ فلمی دوستوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی

تاہم اس کی وجوہات بتانے سے سبھی گریزاں رہے۔دووسری جانب اداکارہ نے طلاق کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے اپنے شوہر کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے جا رہی ہیں۔انجمن نے کہا کہ اللہ تعالی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت عطا کرے۔یاد رہے کہ انجمن اور لکی علی گزشتہ برس جون میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔وسیم علی نے اداکارہ کو بطور حق مہر دو کروڑ روپے، ہنڈا کار، دو کنال کا گھر اور اسلام آبادد کی ہاسنگ سوسائٹی میں 20 پلاٹس دیے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…