ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

نوبل انعام یافتہ ملالہ اور شہزاد رائے کی شطرنج کھیلتے تصویر وائرل

datetime 4  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور پاکستان کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی شطرنج کا کھیل کھیلنیکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی

جس میں شہزاد رائے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ ہیں اور دونوں شطرنج کھیل رہے ہیں۔شہزاد رائے نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا اْستاد ہوں۔گلوکار کی اِس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹ کرکے بتایا کہ واقعی میں شہزاد رائے بہترین استاد ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں اور آپ ایک زبردست استاد ہیں، ماشااللہ۔فائزہ امجد نامی صارف نے شہزاد رائے سے پوچھا کہ ’شطرنج میں کون جیتا؟۔واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی دْنیا کی کم عْمر ترین نوبل انعام یافتہ ہیں اور اْن کا نام برصغیر کے 100 ذہین ترین افراد میں بھی شامل ہے ، شہزاد رائے کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے اور اِس کے علاوہ شہزاد رائے سماجی کارکن بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…