ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ہدایت کار سید عاطف حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 15  مئی‬‮  2019

ہدایت کار سید عاطف حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی) معروف ہدایتکار سید عاطف حسین مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، وہ گزشتہ طویل عرصے سے دل اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 28 سال سے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ رہنے والے سید عاطف حسین جو گزشتہ 48 گھنٹوں سے وینٹی… Continue 23reading ہدایت کار سید عاطف حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

’’ ایک دن حرم میں‘‘ ماہِ رمضان میں ریلیز ہو گی

datetime 15  مئی‬‮  2019

’’ ایک دن حرم میں‘‘ ماہِ رمضان میں ریلیز ہو گی

لاہور(این این آئی) ‘‘ایک دن حرم میں’’ ایک خصوصی تھٹریکل فیچر ڈاکیومینٹری فلم ہے جو رواں ماہ رمضان المبارک پاکستانی سینماوں میں ملک گیر سطح پر ریلیز کی جائے گی۔خصوصی فیچر ڈاکیومینٹری فلم کی ڈسٹریبیوشن کے فرائض ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان میں 2005سے ڈسٹریبیوشن کرنیوالی کمپنی کررہی ہے،یاد رہے کہ ‘‘ایک دن… Continue 23reading ’’ ایک دن حرم میں‘‘ ماہِ رمضان میں ریلیز ہو گی

سیلویسٹر اسٹیلون کی ’’اسکیپ پلان 3 ‘‘کا ٹیزرجاری

datetime 15  مئی‬‮  2019

سیلویسٹر اسٹیلون کی ’’اسکیپ پلان 3 ‘‘کا ٹیزرجاری

نیویارک (این این آئی)ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم’’ اسکیپ پلان 3‘‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔جوہن ہرزفیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیکورٹی ایکسپرٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے ہانگ کانگ کی معروف شخصیت کی بیٹی کو لیٹویا… Continue 23reading سیلویسٹر اسٹیلون کی ’’اسکیپ پلان 3 ‘‘کا ٹیزرجاری

فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 15  مئی‬‮  2019

فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(این این آئی)مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم ‘‘ڈارک فینکس’’ 7 جون کو ریلیز کے لئے تیار ہے۔ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ‘‘ڈارک فینکس’’ میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سْپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔کامیاب ترین ڈراما سیریل گیمز… Continue 23reading فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ندا یاسر کا طویل عرصے کے بعد نیا کمرشل آن ایئر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ندا یاسر کا طویل عرصے کے بعد نیا کمرشل آن ایئر

لاہور(این این آئی)اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا نیا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ندا یاسر ایک نجی ٹی وی چینل سے میزبانی کررہی تھیں اب انہوں نے تقریباً پانچ سال کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں کام کیا ہے جس کا انہوں نے معقول معاوضہ… Continue 23reading ندا یاسر کا طویل عرصے کے بعد نیا کمرشل آن ایئر

سپریم کورٹ نے میشا شفیع کو بڑا ریلیف فراہم کردیا علی ظفر ایک ہفتے کے اندر یہ کام کریں،حکم جاری

datetime 14  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ نے میشا شفیع کو بڑا ریلیف فراہم کردیا علی ظفر ایک ہفتے کے اندر یہ کام کریں،حکم جاری

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے میشا شفیع کی درخواست پر گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے علی ظفر کو سات دن میں گواہان کے بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ منگل کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے میشا شفیع کو بڑا ریلیف فراہم کردیا علی ظفر ایک ہفتے کے اندر یہ کام کریں،حکم جاری

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور ( این این آئی) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ،مداحوں نے اداکارہ کو دور حاضر کیسنڈریلا قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکاروں سے متعلق اس سوچ کو بدلنے میں اہم کردارادا کیا ہے۔دنیا بھرمیں… Continue 23reading ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

گانا گانے کی پاداش میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا تھا : گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 14  مئی‬‮  2019

گانا گانے کی پاداش میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا تھا : گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور(این این آئی)نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ گلوکاری میں دو چیزیں لازمی ہیں جس میں سر اور لے نہیں وہ گلوکار ہو ہی نہیں سکتا ،یہ دو چیزیں ہی کسی کو گلوکار بنانے میں بنیادی اہمیت رکھتی ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر کسی میں… Continue 23reading گانا گانے کی پاداش میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا تھا : گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

رمضان کے بابرکت ماہ میں صاحب ثروت لوگ مستحقین کی ہر طرح سے مدد کریں : فلمسٹار ثناء

datetime 13  مئی‬‮  2019

رمضان کے بابرکت ماہ میں صاحب ثروت لوگ مستحقین کی ہر طرح سے مدد کریں : فلمسٹار ثناء

لاہور(این این آئی) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے او ر ہمیں چاہیے کہ ہر قدم اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے اٹھایا جائے ،رمضان المبارک کے روزوں سے ہمیں صبر کا درس دیتا ہے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مہینے میں خصوصی عبادات… Continue 23reading رمضان کے بابرکت ماہ میں صاحب ثروت لوگ مستحقین کی ہر طرح سے مدد کریں : فلمسٹار ثناء