بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

25  مئی‬‮  2019

بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کیلئے ہونیوالے انتخابات میں بھارتی سیاسی شخصیات کے علاوہ شوبز، سپورٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے بھی قسمت آزمائی ہے۔ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے انڈین نیشنل کانگریس کے پلیٹ فارم سے شمالی ممبئی سے انتخاب میں حصہ لیا… Continue 23reading بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

25  مئی‬‮  2019

روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

کراچی (این این آئی) جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کیلئے ہوگا۔90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بینڈ ’جنون‘ نے لازوال گیتوں کی وجہ سے… Continue 23reading روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

25  مئی‬‮  2019

ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی) معروف پاکستانی اداکار ثناء فخر نے کہا ہے کہ میں مائنڈ گیم ویب سیریز میں کام کر رہی ہوں جس کی کہانی موجودہ دور کے اہم ترین مسئلے منی لانڈرنگ کے گرد گھوم رہی ہے، ملک میں ویب سیریز کا رجحان بڑھنا بہت اچھی بات ہے۔ایک انٹرویو میں ثناء فخر نے اپنی… Continue 23reading ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

25  مئی‬‮  2019

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

اسلام آباد (این این آئی )خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی امراض کا موضوع بہت سنجیدہ اور نازک نوعیت کا… Continue 23reading ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

وسیم اختر کیانی کی منقبت ’یا علی مولا‘ نے ریلیزہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

25  مئی‬‮  2019

وسیم اختر کیانی کی منقبت ’یا علی مولا‘ نے ریلیزہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

لاہور(این این آئی) سرائیکی وپنجابی کے معروف فوک گلوکاروسیم اخترکیانی کی گائی ہوئی نئی منقبت’’یاعلی مولا‘‘نے ریلیزہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،اس منقبت کو اب تک ہزاروں کی تعدادمیں لوگ دیکھ اور سن چکے ہیں،منقبت کو چندروزقبل ہی معروف ریلیزنگ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا چینل پر اپ لوڈکیا تھا ،اس منقبت کو معروف… Continue 23reading وسیم اختر کیانی کی منقبت ’یا علی مولا‘ نے ریلیزہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ‘ شاہدہ منی

24  مئی‬‮  2019

موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ‘ شاہدہ منی

لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ، بد قسمتی سے ڈھنگ ٹپائو پالیسی کی وجہ سے ہم اپنے سینئرز کا متبادل تیار نہیں کر سکے ۔ ایک انٹرویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ بابا جی اے… Continue 23reading موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ‘ شاہدہ منی

کسی کی اصلاح سے قبل ہمیں اپنے عمل کو ٹھیک کرنا چاہیے : ریما

24  مئی‬‮  2019

کسی کی اصلاح سے قبل ہمیں اپنے عمل کو ٹھیک کرنا چاہیے : ریما

لاہور(این این آئی)اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ کسی کی اصلاح کرنے سے قبل ہمیں اپنے عمل کو ٹھیک کرنا چاہیے تبھی ہم کسی کو متاثر کر سکتے ہیں ،رمضان المبارک میں ہم روزے نماز اور نیکی کے کاموں کی جانب راغب ہوتے ہیں اور اصل میں یہ باقی سال کیلئے ایک مشق ہوتی… Continue 23reading کسی کی اصلاح سے قبل ہمیں اپنے عمل کو ٹھیک کرنا چاہیے : ریما

ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

24  مئی‬‮  2019

ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ۔ سویرا شیخ رمضان المبارک سے قبل کمرشل شوٹ میں حصہ لینے کیلئے بیلجیم گئی تھی اور اپنا کام مکمل کرانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ سویرا شیخ نے کہا… Continue 23reading ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

عید الفطر پر نمائش ہونیوالی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کریگی‘ حید رسلطان

24  مئی‬‮  2019

عید الفطر پر نمائش ہونیوالی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کریگی‘ حید رسلطان

لاہور( این این آئی)معروف اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو زوال نہیں آ سکتا ، عید الفطر پر میری فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘نمائش ہو رہی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ یہ فلم ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کرے گی ۔ ایک انٹر ویو میں حیدر سلطان نے کہا کہ… Continue 23reading عید الفطر پر نمائش ہونیوالی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کریگی‘ حید رسلطان