تعلق مذہبی گھرانے سے ، فلم نگری کی طرف کونسی چیز کھینچ لائی ؟ شفقت چیمہ نے برسوں بعد حقیقت بتا دی
لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ میرا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے مگر بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنے کا شوق ہو گیا ،کریکٹر اداکار کے طور پر 1968ء میں بننے والی فلم ’’آخری چٹان ‘‘ میں کام کیا اور بعد میں… Continue 23reading تعلق مذہبی گھرانے سے ، فلم نگری کی طرف کونسی چیز کھینچ لائی ؟ شفقت چیمہ نے برسوں بعد حقیقت بتا دی