بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

لاہور(این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہتری کے لئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے ہرشخص کواپنا اپنا کردار اداکرنا ہوگا،دوسروں سے بھلائی کی امید سے پہلے ہمیںخودبھی اس کی مشق کرنی چاہیے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

لاہور( این این آئی )پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ ہو گیا ۔ اداکارہ روبی انعم،کرن نور،ظفرارشاد،قیصر پیا،شاہدخان،طاہرنوشاد سمیت دیگر پر مشتمل فنکاروں کی ٹیم دوہفتے تک کینیڈا کے مختلف مقامات پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرے گی ۔

بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

کراچی(این این آئی)بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی،فلم ’بلوچ آباد‘ کی ہدایتکاری شاکر سعد نے کی ہے اور اس کی شوٹنگ اندرون سندھ اور کراچی میں کی گئی ہے،فلم کم عمری کی شادی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم کی اہمیت جیسے موضوع پر… Continue 23reading بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صلاحیتو ں کا اظہارکررہے ہیں، نادیہ علی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صلاحیتو ں کا اظہارکررہے ہیں، نادیہ علی

لاہور(این این آئی)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ و نادیہ علی نے کہا کہ نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صلاحیتو ں کا اظہارکررہے ہیں،کوئی میوزک میں اپنا ہنر دکھا رہا ہے توکوئی سپورٹس میں، کوئی سائنس کے تجربات کرتا نظر آتا ہے توکوئی ایکٹنگ کے جلوے بکھیر رہا ہے۔ایک انٹرویو میں نادیہ علی… Continue 23reading نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صلاحیتو ں کا اظہارکررہے ہیں، نادیہ علی

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو ‘‘سکرپٹ کی بھارتی دعوے دار کو ہمایوں سعید کا کرارا جواب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو ‘‘سکرپٹ کی بھارتی دعوے دار کو ہمایوں سعید کا کرارا جواب

کراچی (این این آئی) بھارتی رائٹر شگفتہ رفیق کی جانب سے پاکستانی مقبول ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی کہانی چرانے کے دعوے پر ہمایوں سعید نے انہیں جواب دیا ہے،ان دنوں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اپنی بہترین کہانی اور کرداروں کی بہترین اداکاری کی وجہ سے شوبز نگری میں موضوعِ بحث ہے۔ ڈرامہ… Continue 23reading ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو ‘‘سکرپٹ کی بھارتی دعوے دار کو ہمایوں سعید کا کرارا جواب

رابی پیرزادہ کی مبینہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ کی مبینہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ کی مبینہ فحش ویڈیوزاور تصاویروائرل ہوگئیں جس پر اداکارہ نے کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی گزشتہ روز مبینہ فحش ویڈیو زاور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ذرائع… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی مبینہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ،میں آج جس مقام پر ہوں اس میں خدا کی ذات کا کرم اورمیری محنت کے ساتھ والدین کی دعائوں کا شامل حال ہونا ہے… Continue 23reading والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے

ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکشن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکشن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

نیویارک (این این آئی)ٹیلر سوئفٹ کا شمار صرف امریکا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہترین گلوکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔اور گلوکارہ کے اس ہی ٹیلنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اگلے ماہ منعقد ہونے والے امریکی میوزک ایوارڈز میں آرٹسٹ آف دی ڈیکیڈ (دہائی کی بہترین فنکارہ) کا ایوارڈ دینے کا… Continue 23reading ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکشن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

لاہور( این این آئی)اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔ اداکارہ ناہید شبیر کی شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی اور شادی کے بعد ان کی پہلی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی جس میں ان کے شوہر اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی اورانہیں تحائف… Continue 23reading اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

1 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 856