منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ’’فنکار زندہ باد ‘‘نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی میں ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں ، میں نے خود بے شمار فلاحی کام کئے ہیں اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی طور پر کام کرتی رہتی ہوں ۔اپنے بیان میں انہوںنے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا ’’فنکار زندہ باد ‘‘

نامی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ۔ میں اس شخص کو بھی جو خود کو اس تنظیم کا بانی ظاہر کرتے ہیںاور مجھے اس کا صدر بنانے کے  دعویدار ہے ۔ مجھے کسی نے صدارت کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور نہ ہی میں نے یہ عہدہ قبول کیا ہے۔ فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ایک پلیٹ فارم ہونا چاہیے اور میں پہلے ہی ایک بڑی تنظیم سے وابستہ ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…