بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

مارننگ شو کی میزبان اپنے شوہر اور پوری ٹیم سمیت کرونا وائرس کا شکار، بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف نیوز اینکر اور میزبان رابعہ انعم نے انکشاف کیا ہے کہ مارننگ شو کی ہوسٹ اپنے شوہر اور پوری ٹیم سمیت کورونا میں مبتلا ہوگئی ، تمام لوگوں کے لیے دعا۔رابعہ انعم نے کوئی نام نہیں لیا جس پر سوشل میڈیا صارفین یہ جاننے کی کوشش میں لگے ہیں کہ آخر وہ کون ہیں؟

شیری نے لکھا کہ ندایاسر اور ان کے شوہر یاسر۔طلحہ الطاف نے لکھا کہ ’’ندایاسر اور اس کی ٹیم ، اگر آپ ان کا نام لے لیں تو کیا ہوگا؟ یہ کوئی خفیہ بات نہیں ۔اس پر رابعہ انعم نے لکھا کہ ’’ میری ذمہ داری ہے کہ کسی کا نام ظاہر نہ کروں تب تک کہ وہ خود اس کا اعلان نہ کریں، یہ ان کی پرائیویسی ہے‘‘۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…