امریکہ میں ’’ٹارزن‘‘ کی بیوی کو بیٹے نے قتل کر دیا
لاس اینجلس (این این آئی)1960 کی دہائی میں مشہور ہونے والی امریکی سیریز ’ٹارزن‘ کے اداکار رون ایلی کی اہلیہ کو ان کے بیٹے نے قتل کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں ایک ہنگامی فون کال موصول ہوئی۔… Continue 23reading امریکہ میں ’’ٹارزن‘‘ کی بیوی کو بیٹے نے قتل کر دیا