بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی ہدایتکارعلی معین کی فلم ’’عاشق‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی ہدایتکارعلی معین کی فلم ’’عاشق‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

لاہور(این این آئی ) نامور اداکارہ سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی ہدایتکارعلی معین کی فلم ’’ عاشق ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگی۔ ذرائع کے مطابق فلم کا موضوع اسٹریٹ چلڈرن اور تعلیم پر مبنی ہے جس میں صبور علی کے ہمراہ حاجرہ یامین، سلیم معراج،عدنان شاہ، سٹارچائلڈ سید محمد علی سمیت دیگر… Continue 23reading سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی ہدایتکارعلی معین کی فلم ’’عاشق‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، اب کی بار کیا کچھ کیا اور کہا؟9منٹ کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، اب کی بار کیا کچھ کیا اور کہا؟9منٹ کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رابی پیر زادہ کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے ذاتی ویڈیوز لیک ہونےکے بعد پہلی بار کھل کر اس معاملے پر بات کی ،تقریباً 9 منٹ دورانیے کی ویڈیو میں رابی پیرزادہ سیاہ لباس اور پردے میں دکھائی دیں۔ ویڈیو کے دوران بات کرتے ہوئے وہ متعدد بار… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، اب کی بار کیا کچھ کیا اور کہا؟9منٹ کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ارب پتی ماڈل کایلی جینر کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ارب پتی ماڈل کایلی جینر کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

نیویارک (این این آئی)دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی ماڈل و ٹی وی اسٹار 22 سالہ کایلی جینر کو تنگ اور ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ برینڈن سیبسٹین نامی شخص امریکی ماڈل کایلی جینر کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہونے کے بعد… Continue 23reading ارب پتی ماڈل کایلی جینر کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

میشا شفیع کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی : علی ظفر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

میشا شفیع کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی : علی ظفر

کراچی(این این آئی) نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کا میشا شفیع کی جانب سے لگائے جانے والے ہراسانی کے الزامات کے بارے میں کہنا ہے کہ میشا کی ایک ٹوئٹ نے ان کی زندگی بدل دی۔حال ہی میں علی ظفر اداکار احسن خان کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے گلوکارہ… Continue 23reading میشا شفیع کی ایک ٹوئٹ نے میری زندگی بدل دی : علی ظفر

مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور فنکارہ اور رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکارہ بھی ہیں یہ شاید کم لوگ ہی جانتے ہیں۔مہوش حیات نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک… Continue 23reading مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ مسخ کرنے اور مسلمان حکمرانوں کو ظالم و جابر دکھانے پر بالی ووڈ پر برس پڑے۔بالی ووڈ ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی تاریخ پر مبنی فلم ’’پانی پت‘‘ ابتدا ہی سے تنازعات کا شکار ہے۔ فلم کی کہانی افغانستان کے بادشاہ… Continue 23reading فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر ہمیشہ ہی فعال رہتی ہیں، جبکہ اپنی تصاویر اور متعدد پوسٹ کے ذریعے مثبت پیغامات دینے کی بھی کوشش کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان افراد کے لیے… Continue 23reading ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام

ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ ایوارڈ سے آ پ کی حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے ، میری تجویز ہے کہ اب سینئرز کی بجائے نئے آنے والوں کو زیادہ ایوارڈز ملنے چاہئیں تاکہ ان کی بھرپور حوصلہ… Continue 23reading ایوارڈ سے حوصلہ افزائی اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ‘ عارف لوہار

شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ، صائمہ اظہر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ، صائمہ اظہر

لاہور( این این آئی)اداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ،مجھے میرے کام کی وجہ سے نہ صرف پسند کیا جاتا ہے بلکہ عزت اور احترام بھی حاصل ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کوئی… Continue 23reading شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ، صائمہ اظہر

1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 856