’’آج کل کے گیمز شو گندگی اور بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں ‘‘ معروف ٹی وی شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیزشدید برہم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گیم شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز کا کہنا ہے کہ آج کل کے گیم شوز معاشرے میں بے حیائی پھیلا رہے ہیں۔نامور میزبان طارق عزیز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کل کے گیمز شو بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر جاری… Continue 23reading ’’آج کل کے گیمز شو گندگی اور بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں ‘‘ معروف ٹی وی شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیزشدید برہم

































