محب مرزا نے آمنہ شیخ سے علیحدگی کی تصدیق کردی
لاہور( این این آئی)شوبزکہکشاں کی ایک اورجوڑی ٹوٹ گئی ،محب مرزااور آمنہ شیخ کی 2005ء میں شادی ہوئی تھی ،اس طویل رفاقت کے بعد علیحدگی پر شوبز حلقوں میں حیرانی اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکار و فلمساز محب مرزا اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ… Continue 23reading محب مرزا نے آمنہ شیخ سے علیحدگی کی تصدیق کردی