’’بدھ کو پیار دینے اور ہفتے کو نفرت کرنے کا شکریہ‘‘
کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ عائزہ خان اس وقت ٹیلی اسکرینز پر دو ڈراموں میں مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔ان میں سے ایک ’’تھوڑا سا حق‘‘ ہے جبکہ دوسرا’’میرے پاس تم ہو‘‘ نشر کیا جارہا ہے۔ان دونوں ڈراموں میں عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ… Continue 23reading ’’بدھ کو پیار دینے اور ہفتے کو نفرت کرنے کا شکریہ‘‘