اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلال سعید اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا گانا جاری 15 گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد ویوز

datetime 11  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) عاصم اظہر اور ٹک ٹاک سٹار اریکا حق کے ’تْم تْم‘ ریلیز ہونے کے بعد اب پاکستان میوزک اندسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید کا نیا گانا  ’شاعر‘ بھی جاری ہوگیا ہے اور اِس گانے کی ویڈیو کی مرکزی کردار نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا ہیں۔

بلال سعید کا نیا گانا ’شاعر‘ گزشتہ روز ہی ریلیز کیا گیا ہے اور اِس گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ساتھ محمد علی جوش بھی نظر آئے ہیں جبکہ گلوکار سرمد قدیر نے اِس گانے کوتحریر اور کمپوز کیا ہے۔یہ گانا 5 منٹ 8 سیکنڈز پر مشتمل ہے جس میں ایک ایسی کہانی دکھائی گئی ہے جہاں ایک نوجوان شاعر خوبصورت اداکارہ سے یکطرفہ محبت کرتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ یہ محبت دو طرفہ محبت میں بدل جاتی ہے۔بلال سعید کے ’شاعر‘ کو جاری ہوئے ابھی صرف 15 گھنٹے ہوئے ہیں اور یوٹیوب پر صرف چند ہی گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد ویوز آچکے ہیں جس سے معلوم ہو رہا ہے کہ گلوکار کا گانا بیحد پسند کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…