سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا، فخر عالم سکتےمیں
لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکار فخر عالم نے کہا ہے کہ یہ سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا، مسافر طیارے کو نشانہ بنانا ناقابل یقین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹس میں لکھا کہ انہیں یہ سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے کہ تہران میں… Continue 23reading سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا، فخر عالم سکتےمیں