جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دوسروں کو ہنسانے والا معروف اداکارخود رو رو کر زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

دوسروں کو ہنسانے والا معروف اداکارخود رو رو کر زندگی گزارنے پر مجبور

کراچی (این این آئی)بیماریوں کے باعث شوبز انڈسٹری سے دور پاکستانی فلموں کے معروف کامیڈی اداکار خالد سلیم موٹا کا شوگر لیول بڑھ جانے کی وجہ سے ان کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی۔ذیابیطس کی شدید بیماری کی وجہ سے گزشتہ دنوں خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی کیوں… Continue 23reading دوسروں کو ہنسانے والا معروف اداکارخود رو رو کر زندگی گزارنے پر مجبور

روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کا کیک بیرون ملک کاٹیں گی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کا کیک بیرون ملک کاٹیں گی

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ بیرون ملک منائیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ روبی انعم او ران کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر بٹ اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ بیرون ملک منانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لئے دبئی یامالدیپ کے سفر کی منصوبہ بندی… Continue 23reading روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کا کیک بیرون ملک کاٹیں گی

ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے : نور

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے : نور

لاہور(این این آئی)اداکارہ نور نے کہا ہے کہ کسی کی ذات پر تنقید کرنے سے پہلے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ، شوبز سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کے سکینڈلزکو زیادہ اچھالا جاتا ہے جبکہ مردوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا۔ ایک انٹر ویو میں نور نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں… Continue 23reading ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے : نور

جلد بازی کے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ، جگن کاظم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

جلد بازی کے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ، جگن کاظم

لاہور(این این آئی) اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ جلد بازی اوربغیر سوچے سمجھے کئے گئے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں جگن کاظم نے کہا کہ میں کینیڈا میں قیام پذیر تھی پاکستان آئی تو ایک کام کے سلسلے میں کراچی جانا ہوا… Continue 23reading جلد بازی کے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں ، جگن کاظم

ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ ،وسیم عباس کے سر ہے ، نسیم وکی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ ،وسیم عباس کے سر ہے ، نسیم وکی

لاہور( این این آئی) نامور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ اور اور داکار وہدایتکار وسیم عباس کے سر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نسیم وکی نے کہا کہ سیٹ کام ’’فیملی فرنٹ ‘‘میں میر اکردار خشیا بے حد مقبول ہوا اور وسیم… Continue 23reading ٹی وی پر میری شناخت کا سہرا ڈاکٹر یونس بٹ ،وسیم عباس کے سر ہے ، نسیم وکی

معروف اداکارہ عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف اداکارہ عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان ایک اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ ماں ہونے کا فرض بھی باخوبی نبھاتی ہیں۔جہاں ان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے وہیں مداح انہیں اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال کرنے کے انداز کو بھی سراہاتے ہیں۔رواں سال اداکارہ کے لیے کافی… Continue 23reading معروف اداکارہ عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف

فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

کراچی(این این آئی) ہدایت کارکمال خان کی فلم ’’لال کبوتر‘‘ وینکورانٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی۔رواں سال کی ابتدا میں ریلیزکی گئی فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی کہانی کراچی کے ایک ٹیکسی ڈرائیورکے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں اداکارہ منشا پاشا اوراحمد علی اکبرنے مرکزی… Continue 23reading فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا وزن 14پائونڈ کم کرلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا وزن 14پائونڈ کم کرلیا

لاہور(این این آئی)اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا 14پائونڈ کم کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر اداکارہ نے مختلف ایکسرسائزز اور ڈائٹ میں ردو بدل کر کے چند ماہ میں اپنے وزن میں 14پائونڈ وزن کمی کی ہے اور اداکارہ نے اپنے وزن میں مزید کمی کرنے کا عزم ظاہر کیا… Continue 23reading اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا وزن 14پائونڈ کم کرلیا

بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں : توقیر ناصر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں : توقیر ناصر

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ معاشرے میں بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں ، ایک زمانہ وہ بھی تھاکہ لوگ روززانہ ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتے تھے لیکن آج کئی کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی ایک دوسرے کا خیال آتا ہے اور نہ… Continue 23reading بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں : توقیر ناصر

1 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 856