ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سرمد کھوسٹ نے دھمکیاں ملنے کے بعد آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کی ریلیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020

سرمد کھوسٹ نے دھمکیاں ملنے کے بعد آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کی ریلیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی )فلمساز سرمد کھوسٹ نے نامعلوم افراد کی جانب سے آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اپنی آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کو ریلیز نہ کرنے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرمد کھوسٹ کو فلم ریلیز نہ کرنے کے حوالے سے شدید دبائو کا سامنا ہے او رانہیں مختلف… Continue 23reading سرمد کھوسٹ نے دھمکیاں ملنے کے بعد آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کی ریلیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے لاکھوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2020

’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے لاکھوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان

اسلام آباد ( اے پی پی) ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میں دکھائی جائے گی،تاہم ڈرامہ کے میکرز نے اعلان کیا… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے لاکھوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان

ٓٓآخری قسط نشر ہونے سے پہلے’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکارندیم بیگ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2020

ٓٓآخری قسط نشر ہونے سے پہلے’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکارندیم بیگ کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)شاہکار ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے جو اسکرپٹ تحریر کیا اس میں سے ایک نقطے کو بھی تبدیل نہیں کیا جا سکا، ڈرامے میں سب سے پہلے عدنان صدیقی کو کاسٹ کیا گیا او ر اس کے… Continue 23reading ٓٓآخری قسط نشر ہونے سے پہلے’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کے ہدایتکارندیم بیگ کے حیرت انگیز انکشافات

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

میکسیکو(این این آئی)خوبرواداکارہ ماہرہ خان کی میکسیکو کے ساحل پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماہرہ آج کل میکسیکو کی سیاحت میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات اپنے مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولیں۔خوبصورت ساحل پر دیدہ زیب لباس ،ہلکا میک اپ ، سنہری بالیاں اور خوبصورت جیولری ان کے حسن کو… Continue 23reading ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

شوبز میں آنے سے پہلے کس چیز کی فیکٹری میں کام کرتا  تھا ؟ ہمایوں سعید کا برسوں بعد چونکا دینے والا انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2020

شوبز میں آنے سے پہلے کس چیز کی فیکٹری میں کام کرتا  تھا ؟ ہمایوں سعید کا برسوں بعد چونکا دینے والا انکشاف

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بچپن میں بالکل بھی شرارتی نہیں تھا ،میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں بطور جنرل مینیجر ملازمت کرتا تھا لیکن فیکٹری کراچی سے لاہور منتقل ہونے کی وجہ سے شوبز میں آ گیا ۔ ایک انٹر ویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ اپنے پہلے ہی… Continue 23reading شوبز میں آنے سے پہلے کس چیز کی فیکٹری میں کام کرتا  تھا ؟ ہمایوں سعید کا برسوں بعد چونکا دینے والا انکشاف

فلم’’زندگی تماشا‘‘ میں ایسا کونسا مواد شامل ہے  جسکی ریلیز ہونے سے روکا جارہا ہے؟ ‘ سرمد کھوسٹ   وزیراعظم اور  صدر پاکستان سے گزارش کر دی

datetime 17  جنوری‬‮  2020

فلم’’زندگی تماشا‘‘ میں ایسا کونسا مواد شامل ہے  جسکی ریلیز ہونے سے روکا جارہا ہے؟ ‘ سرمد کھوسٹ   وزیراعظم اور  صدر پاکستان سے گزارش کر دی

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکاروہدایت کارسرمد کھوسٹ نے ایک مخصوص گروپ کی جانب سے اپنی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز روکنے کی کوشش پروزیراعظم اور صدر پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کے مسئلے کی جانب توجہ دی جائے۔سرمد کھوسٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم، صدرپاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف… Continue 23reading فلم’’زندگی تماشا‘‘ میں ایسا کونسا مواد شامل ہے  جسکی ریلیز ہونے سے روکا جارہا ہے؟ ‘ سرمد کھوسٹ   وزیراعظم اور  صدر پاکستان سے گزارش کر دی

کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

datetime 16  جنوری‬‮  2020

کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

لاہور( این این آئی) کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر امان اللہ کی صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امان اللہ بیمار ضرور ہیں لیکن تشویشناک حالت کی خبریں جھوٹی خبریں پھیلانا ہمارے لئے تکلیف کا باعث… Continue 23reading کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ قانون پرخاموشی اختیارکرنے پربالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کوان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازعہ قانون کے خلاف بہت سے اداکاروں… Continue 23reading بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

datetime 15  جنوری‬‮  2020

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

اسلام آباد (این این آئی)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی رنگا رنگ 92 ویں اکیڈمی آسکر… Continue 23reading مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

1 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 881