اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی موذی مرض کیخلاف جنگ کیسے جیتی؟تفصیلی آگاہ کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور مداحوں کی بے پناہ سپورٹ اور دعاؤں کا شکریہ ادا کیا۔ نادیہ… Continue 23reading اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی موذی مرض کیخلاف جنگ کیسے جیتی؟تفصیلی آگاہ کردیا






























