منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

وویک اوبروئے بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے پر مشکل میں پڑگئے

datetime 15  جولائی  2019

وویک اوبروئے بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے پر مشکل میں پڑگئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار وویک اوبروئے کو ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بالی ووڈ اداکار وویک اوبروئے نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اپنی ہی ٹیم کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک… Continue 23reading وویک اوبروئے بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے پر مشکل میں پڑگئے

شاہد کپور نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  جولائی  2019

شاہد کپور نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے کے ساتھ 5 ریکارڈز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔سال 2019 بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ رواں برس کی سب… Continue 23reading شاہد کپور نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل، کیس صرف شہادتوں تک پہنچ سکا

datetime 15  جولائی  2019

معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل، کیس صرف شہادتوں تک پہنچ سکا

لاہور (این این آئی) معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل ہو گئے، ماڈل کو بھائی نے ساتھیوں سمیت مل کر غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا، تین سال بعد بھی قتل کا کیس صرف شہادتوں تک ہی پہنچ سکا ہے۔ماڈل قندیل بلوچ کو تین سال قبل ملتان کے علاقے… Continue 23reading معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل، کیس صرف شہادتوں تک پہنچ سکا

’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

datetime 15  جولائی  2019

’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلموں کی مقبول فلم ساز اور خوبصورت اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ بڑی عید پر ریلیز ہونے والی میری نئی فلم ’ہیر مان جا‘ سب کو پیچھے چھوڑ دے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے کہا کہ اس فلم میں ڈراما، ایکشن اور ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ… Continue 23reading ’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

datetime 15  جولائی  2019

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں اور ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔دونوں نے اس بارے میں کوئی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی مگر پہلی بار ہانیہ عامر اور عاصم اظہر آن اسکرین ضرور ایک دوسرے کی محبت میں… Continue 23reading ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

datetime 15  جولائی  2019

سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ’بوتل کیپ چیلنج‘ منفرد انداز سے قبول کرتے ہوئے پانی کی اہمیت اجاگر کردی۔ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ان دنوں ہر کوئی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے اور اس چیلنج کو… Continue 23reading سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

datetime 15  جولائی  2019

سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 3 سال کی تاخیر کے بعد 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگیتا اس حوالے سے چند روز میں پریس بریفنگ بھی دیں گی۔ ہدایتکارہ نے فلم کی پروموشن کا آغاز کر دیا ہے جس کے… Continue 23reading سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

datetime 14  جولائی  2019

میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

کراچی(این این آئی) مزاحیہ کرداروں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے مومنہ مستحسن پر واضح کیا ہے کہ وہ ان کی بیوی کو فون کرکے شکایتیں نہ کرے۔مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کو ’ موت کے کنویں میں ناچنا‘ قرار دینے کے بعد مانی کو تنقید… Continue 23reading میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

datetime 14  جولائی  2019

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار عاصم رضا نے بتایا ہے کہ میں چاہتا تھا کہ میرا اور ماہرہ خان کے مابین بے بنیاد جنگ ختم ہو جائے، اس سلسلے میں، میں نے دونوں اداکاروں سے علیحدہ علیحدہ بات کی اور دونوں کو اصل حقیقت بیان کی۔ عاصم رضا کا کہنا… Continue 23reading اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی