ابھی شادی نہیں کررہی منال خان نے افواہوں پرخاموشی توڑ دی
کراچی(یواین پی)اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ابھی میری شادی نہیں ہورہی منال خان کی شادی کی خبر کئی دن سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جبکہ ان کی بہن ایمن خان نے بھی چار روز قبل ایک تصویر سوشل میڈیا پرپوسٹ… Continue 23reading ابھی شادی نہیں کررہی منال خان نے افواہوں پرخاموشی توڑ دی




































