بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)اداکار جنید خان، حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ جنید خان اور حرامانی ڈرامہ سیریلسن یارا کے بعد نہ صرف ڈرامہ سیریل محبت نہ کرویو اور مکافات میں دکھائی دے رہے ہیں بلکہ اب وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کشف میں بھی… Continue 23reading جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے

نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔ نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔نیلم منیر نے حال ہی میں فلمکاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے… Continue 23reading نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ وہ ڈرامہ سیریل رسوائی میں انہیں پسند کرنے پر شائقین کی مشکور ہیں ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ ان کی محنت رنگ لائے گی اور لوگ ان کے کردار کو… Continue 23reading ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

ہدایت کار کاشف نثار بہترین دوست ہیں، نعمان اعجاز

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہدایت کار کاشف نثار بہترین دوست ہیں، نعمان اعجاز

اسلام آباد(آن لائن)اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ ہدایت کار و مصنف کاشف نثار کا شمار ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک لمبے عرصے سے کاشف نثار کے ساتھ کام کرتے آرہے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ… Continue 23reading ہدایت کار کاشف نثار بہترین دوست ہیں، نعمان اعجاز

فلم ڈاکٹر سلیپ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے، مائیک فلانگان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم ڈاکٹر سلیپ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے، مائیک فلانگان

لاس اینجلس (آن لائن )ہالی ووڈ ہدایتکار مائیک فلانگان نے کہا کہ فلم ڈاکٹر سلیپ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے۔فلم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس فلم میں شائقین ایک ایسے نشے کے عادی شخص کو دیکھ سکیں گے جو اس چھوڑنے کے لئے جسمانی اور نفسیاتی تنائو کا شکار ہے۔ اس فلم… Continue 23reading فلم ڈاکٹر سلیپ ایک ہارر نفسیاتی فلم ہے، مائیک فلانگان

کبھی بھی کوئی کام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا، ڈینیل کریگ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

کبھی بھی کوئی کام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا، ڈینیل کریگ

لاس اینجلس (آن لائن)ہالی وڈ اداکارڈینیل کریگ نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کوئی کام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا۔ فلم جیمز بانڈ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ڈینیل کریگ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ لوگ ان کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے ہیں اور وہ… Continue 23reading کبھی بھی کوئی کام لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا، ڈینیل کریگ

گلوکار بننے کے لئے مہینوں نہیں سالوں کی محنت درکار ہے : استاد حامد علی خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

گلوکار بننے کے لئے مہینوں نہیں سالوں کی محنت درکار ہے : استاد حامد علی خان

لاہور(این این آئی)نامور کلاسیکل گائیک استاد حامد علی خان نے کہا ہے کہ آج کا نوجوان راتوں رات گلوکار بننا چاہتا ہے جبکہ حقیقت میں کامیاب گلوکار بننے کے لئے مہینوں نہیں بلکہ سالوں کی کٹھن محنت درکار ہے ،کلاسیقی موسیقی مشکل فن ہے اور اس کے رموز سے آگاہی کے لئے کسی استاد کے… Continue 23reading گلوکار بننے کے لئے مہینوں نہیں سالوں کی محنت درکار ہے : استاد حامد علی خان

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ، ریشم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ، ریشم

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم بینوں کے تبدیل ہوتے رجحانات کو مد نظر رکھ کر پراجیکٹ بنانا ہوں گے ،جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کیساتھ اسکرپٹ پر بھرپور توجہ دینا ہو گی ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں نے اردو فلموں میں بھی اداکاری کی… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ، ریشم

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

لاہور ( این این آئی)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو اس پر ڈٹے رہنے کی بجائے اسے تسلیم کر لینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور کامیابی حاصل کی ہے ، پاکستان میں شوبز انڈسٹری مجموعی طو رپر بہتری… Continue 23reading غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

1 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 858