بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

سوشانت سنگھ کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 17  جون‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہاہے کہ سو شانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بالی ووڈ میں رائج اقربا پروری، اپنے فائدے کے لیے فنکاروں پر ڈالے ج

انے والے دباؤ، فنکاروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویوں اور بے حسی کو سشانت سنگھ کی موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دراصل یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کنگنا نے کہا کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت نے ہم سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے لیکن کچھ لوگ پیروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ جن کا دماغ کمزور ہوتا ہے وہ ڈپریشن کے باعث خودکشی کرلیتے ہیں۔ لیکن سشانت سنگھ راجپوت ایک ذہین اور قابل انسان تھا اس کا دماغ کمزور کیسے ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…