پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
کراچی (این این آئی) پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔تفصیلات کیمطابق معروف رائٹر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر نے فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25 اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ فلم کے ایک مکالمے میں اس کی وضاحت کی گئی ہے… Continue 23reading پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی