بالی ووڈ ستاروں کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد، نیک تمنائوں کا اظہار
ممبئی (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ… Continue 23reading بالی ووڈ ستاروں کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد، نیک تمنائوں کا اظہار































