امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں‎ ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا‎

11  جون‬‮  2019

امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں‎ ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا‎

ممبئی(این این آئی) ہیکرز نے بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ڈسپلے تصویر میں امیتابھ بچن کی تصویر کی جگہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی تصویر لگادی گئی ساتھ ہی یہ عبارت بھی تحریر کردی گئی۔ بعد ازاں… Continue 23reading امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں‎ ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا‎

عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

10  جون‬‮  2019

عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

کیلیفورنیا(این این آئی) عالمی باکس آفس پر ڈزنی کی فلم الٰہ دین کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور ایڈ ونچر سے بھر پور فلم اب تک 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔27 سال بعد نئے انداز میں پیش کی جانے والی ڈزنی کی مشہور زمانہ کارٹون فلم… Continue 23reading عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر

10  جون‬‮  2019

خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر

لاہور(این این آئی) اداکار ہ صباء قمر نے کہا ہے کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں صورت سے زیادہ سیرت کی قائل ہوں کیونکہ اندر… Continue 23reading خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر

سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

10  جون‬‮  2019

سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین کافی عرصے سے پردہ اسکرین سے غائب ہیں مگر اب ایسا لگتا ہے کہ وہ ایک بار پھر واپسی کے لیے تیار ہیں۔وہ آخری مرتبہ 2010 کی بولی وڈ فلم ’نو پرابلم‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھیں، جس کے بعد وہ 2015… Continue 23reading سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

میک اپ کے بغیر کرینہ کپورکی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ

10  جون‬‮  2019

میک اپ کے بغیر کرینہ کپورکی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ

ممبئی (این این آئی)کرینہ کپور خان بولی وڈ کی ایسی اداکارہ ہیں جن کو ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن اسٹائل کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے مگر حال ہی میں ان کی ایک تصویر پرلوگوں نے مذاق اڑایا ہے۔کرینہ کپور اس وقت اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور علی خان… Continue 23reading میک اپ کے بغیر کرینہ کپورکی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ

ر اینابیل سیریز کی تیسری فلم’’ اینابیل کمز ہوم‘‘ 28جون کو ریلیز ہو گی

10  جون‬‮  2019

ر اینابیل سیریز کی تیسری فلم’’ اینابیل کمز ہوم‘‘ 28جون کو ریلیز ہو گی

نیویارک (این این آئی) خوفناک اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اینابیل سیریز کی تیسری فلم اینابیل کمز ہوم28جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی- پانچ سال پہلے اینابیل کی پہلی فلم آئی تھی جس میں پراسرار گڑیا نے ایسا جادو چلایا کہ شائقین سہم سے گئے جس کے بعد 2017ء میں اس کے… Continue 23reading ر اینابیل سیریز کی تیسری فلم’’ اینابیل کمز ہوم‘‘ 28جون کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم ’’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ ‘نے 3 دن میں 7 ارب کما لیے

10  جون‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ ‘نے 3 دن میں 7 ارب کما لیے

نیویارک(این این آئی)ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم’ ’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ ‘نے ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں 7 ارب 4 کروڑ سے زائد کمائی کر کے شمالی امریکی باکس آفس پرپہلی پوزیشن سنبھال لی۔فلم ’ ایکس مین ڈارک فونیکس‘ نے 4 ارب 93 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا اور دوسرے… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ ‘نے 3 دن میں 7 ارب کما لیے

میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا

10  جون‬‮  2019

میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا

لاہور(این این آئی) لالی وڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی سوچ اور رویے بھی تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں پختگی آتی ہے، زمانے سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میں اچھے برے اور دوست دشمن میں تفریق کر سکتی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کا کہنا تھا… Continue 23reading میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر جاری

10  جون‬‮  2019

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی بائیو گرافیکل مارشل آرٹ فلم ’’آئی پی مین فور‘‘رواں سال جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی چین کے کنگفوماسٹر اور اس کے شاگرد کے گرد گھوم رہی ہے جسے بچانے کے لیے استاد امریکا کا سفر کرتا ہے ۔ فلم میں… Continue 23reading ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر جاری