مجھے کوئی عہدہ لینے کا شوق نہیں ،آزاد مزاج انسان ہوں بندشوں میںنہیں رہ سکتا ‘ نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے دل کا حال بیان کردیا

20  اپریل‬‮  2020

لاہور( این این آئی)نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے سیاست سے پہلے کا تعلق ہے اور میں نے تحریک انصاف کیلئے بغیر کسی لالچ کے کام کیا ہے  ۔ ایک انٹر ویو میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ مجھے حکومت میں کوئی عہدہ لینے کا شوق نہیں کیونکہ میں آزاد مزاج قسم کا انسان ہوں اور بندشوں میں نہیں رہ سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ

عمران خان سے طویل رفاقت ہے اور میں نے انہیں اس عرصے میں انتہائی ایماندار شخص کے طور پر پایا ہے ۔ مجھے قوی امید ہے کہ عمران خان کی قیادت میں ہی پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے کردار کی وجہ سے دنیا نے ان کی اپیل سنی ہے اورقرضوں کو ایک سال کے لئے موخر کیا گیا ہے جو ایک مثال ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…