ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ، فردوس جمال
لاہور(این این آئی) سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کا قائل نہیں بلکہ ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ،آج کے دور کے فنکار کے پاس بے پناہ مواقع ہیں جبکہ ہمارے دور میں ایسا نہیں تھا ۔ ایک انٹرویو میں فردوس جمال نے کہا کہ… Continue 23reading ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ، فردوس جمال