ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ صائم علی نئی پنجابی فلم’’مہربلو‘‘میں مرکزی کردارکے لئے کاسٹ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

اداکارہ صائم علی نئی پنجابی فلم’’مہربلو‘‘میں مرکزی کردارکے لئے کاسٹ

لاہور (این این آئی)ایورگرین موویزکے بینرتلے بنائی جانے والی نئی پنجابی فلم’’مہربلو‘‘میں اداکارہ صائم علی کومرکزی کردارکیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے،فلم کے مصنف وہدایتکارباسوچودھری ہیں جبکہ فلمسازمہرمحمداسلم ہیں جواس سے پہلے بھی متعددسپرہٹ فلمیں پاکستان فلم انڈسٹری کو دے چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فلمسازمہرمحمداسلم نے بتایا کہ فلم کی کاغذی تیاریاں مکمل کی جا… Continue 23reading اداکارہ صائم علی نئی پنجابی فلم’’مہربلو‘‘میں مرکزی کردارکے لئے کاسٹ

ہالی ووڈ فلم ’’ایبومینیبل‘‘ریلیز کردی گئی، سینماء گھروں میں کھڑکی توڑ رش

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’ایبومینیبل‘‘ریلیز کردی گئی، سینماء گھروں میں کھڑکی توڑ رش

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ’ایبومینیبل سینماء گھروں میں ریلیز کردی گئی۔جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کیلئے کوششیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔فلم میں اپنی آواز… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’ایبومینیبل‘‘ریلیز کردی گئی، سینماء گھروں میں کھڑکی توڑ رش

’لال کبوتر‘ میں بہترین اداکاری، اداکار احمد علی اکبر نے عالمی ایوراڈ اپنے نام کرلیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

’لال کبوتر‘ میں بہترین اداکاری، اداکار احمد علی اکبر نے عالمی ایوراڈ اپنے نام کرلیا

واشنگٹن (این این آئی)معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے فلم ’لال کبوتر‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بین الاقوامی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2019 کی تقریب واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی فلم ‘لال کبوتر’ کو بے حد سراہا گیا۔فلم فیسٹول… Continue 23reading ’لال کبوتر‘ میں بہترین اداکاری، اداکار احمد علی اکبر نے عالمی ایوراڈ اپنے نام کرلیا

لاہور ،پیرس لوریئل برائیڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز،متعدد ڈیزائنرز نے اپنے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

لاہور ،پیرس لوریئل برائیڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز،متعدد ڈیزائنرز نے اپنے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی

لاہور (این این آئی)پیرس لوریئل برائیڈل ویک کا ہر سال کی طرح اس بار بھی رنگا رنگ فیشن شو لاہور میں منعقد کیا گیا،فیشن ویک کے پہلے روز متعدد ڈیزائنرز نے اپنے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی۔فیشن ویک کے پہلے روز ندا ازور، حسین ریہار، زوبیا زینب، ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شوکیس اور سائرہ شکیرا… Continue 23reading لاہور ،پیرس لوریئل برائیڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز،متعدد ڈیزائنرز نے اپنے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی

سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( آن لائن )لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے سانپ اور اژدھے رکھنے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اداکارہ و گلوکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 سال سے غیر قانونی طور پر گھر میں سانپ، اژدھوں اور مگر مچھوں کو رکھا ہے اور ان… Continue 23reading سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت فلم انڈسٹری کیلئے5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : نشو بیگم

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

حکومت فلم انڈسٹری کیلئے5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : نشو بیگم

لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ چاہے ملک کے کسی بھی حصے میں فلمیں بنیں اس سے انڈسٹری کو تقویت ملنی چاہیے ، لاہور اور کراچی کے فلمسازوں اور ہدایتکاروں کے درمیان روابط کیلئے فوکل پرسن کی تعیناتی کی جانی چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں نشو بیگم… Continue 23reading حکومت فلم انڈسٹری کیلئے5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : نشو بیگم

اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے ، سائرہ نسیم

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے ، سائرہ نسیم

لاہور( این این آئی)نامورگلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے اور اس کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں ،سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے اورمیں بھی ہر ہر لمحے موسیقی کے رموز سیکھنے کیلئے کوشاں رہتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے ، سائرہ نسیم

فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، جب کسی گاڑی میں اپنی آواز میں پیش کیا گیا گیت سنتا ہوں تو جو خوشی ملتی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ انٹر ویو میں گفتگو… Continue 23reading فنی زندگی میں بہت سے خوشگوار اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

شوبزسے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کی ہے ، صوبیہ خان

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

شوبزسے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کی ہے ، صوبیہ خان

لاہور( این این آئی)اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں نے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے اور شوبز کو مکمل طو رپر خیر باد کہنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں۔ایک انٹرویو میں صوبیہ خا ن نے بتایا کہ میں آسٹریلیا جارہی ہوں جہاں دو سے تین ماہ… Continue 23reading شوبزسے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کی ہے ، صوبیہ خان

1 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 841