جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

میں نے جاپان منتقل ہونے کی بات کیا کی۔۔۔ جنت مرزاشدید غصے میں آگئیں ،دل کی بھڑاس نکال دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ ‘مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا’۔انسٹاگرام پر سٹوری میں جنت مرزا

نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ پہلے پیار دیتے ہیں اور جب کسی کو اْس پیار سے شہرت اور کامیابی مل جاتی ہے تو پھر اْسے گِرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔جنت مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری میں طنزیہ انداز میں کہا کہ ‘میں نے جاپان منتقل ہونے کی بات کیا کی، لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا کہ میں ساری رات خوشی سے سو نہ سکی’۔ٹک ٹاک سٹار نے شدید غصے کے انداز میں کہا کہ ‘لوگ پہلے خود ہی اپنی محبت اور پیار سے بلندیوں تک پہنچاتے ہیں اور پھر جب کسی شخص کو شہرت اور کامیابی ملتی ہے تو آپ ہی لوگ اْسے گِرانے کی کوشش کرتے ہیں۔’اْنہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کسی شہرت نہ دیں یا پھر اْسے ڈپریشن کا مریض نہ بنائیں’۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…