جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

کورونا کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب منعقد نہ کرنے کا اعلان ایوارڈز کا فنڈکہاں خرچ کیا جائیگا؟جانئے

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔لکس اسٹائل ایوارڈز کے منتظمین نے اعلان کیا ہیکہ اس سال ایوارڈز کی تقریب نہیں ہوگی اور ایوارڈز کا فنڈ اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کورونا بحران کا شکار انٹرٹینمنٹ اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی مدد

پر خرچ کیا جائے گا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں میڈیا انڈسٹری کے وہ لوگ جن کی زندگی اور روزگار کورونا بحران کے باعث متاثر ہوئے ہیں ہم ان کی مدد کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کی فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں لکس اسٹائل ایوارڈز کی بہت اہمیت ہے اور اسے انڈسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…