بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

سلطنت عثمانیہ پر بنا ہوا ترکش ڈرامہ ارطغرل پی ٹی وی پر کب سے آن ایئر ہو گا،تاریخ سامنے آ گئی،جانئے

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سلطنت عثمانیہ پر بنا ہوا ترکش ڈرامہ سریل ’’ارطغرل ‘‘ پی ٹی وی پر آن ائیر کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق شائقین کی دلچسپی کا محور بنا ہوا اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والے ڈرامے’’ ارطغرل ‘‘کچھ مہینوں سے بڑی بے صبری سے انتظار کیا جارہا تھا ۔ تاہم اس حوالے سے تازہ ترین

اطلاعات کے مطابق ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل ‘‘ رمضان المبارک کے پہلے دن سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ترکی کا سپر ہٹ ڈرامہ ارطغرل سلطنت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی ہے جسے پی ٹی وی پر ہر رات 9 بجکر 10 منٹ پر صرف پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جائے گا۔جبکہ دوبارہ ڈرامہ کو صبح 12بجے دوبارہ ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…