اداکارہ مہک نور کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار
لاہور( این این آئی)فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مہک نور نے کہا کہ بچپن میں سنتے تھے کہ ایک بوڑھی چاند پر چرخہ کاتتی ہے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ اس کے پاس… Continue 23reading اداکارہ مہک نور کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار