جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شمون عباسی کی فلم ’’دْرج ‘‘کو نمائش کی اجازت مل گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

شمون عباسی کی فلم ’’دْرج ‘‘کو نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور (این این آئی) مرکزی سنسر بورڈ نے اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’دْرج‘ کو ری ویو کے بعد پاس کر دیا۔آدم خور انسانوں کی کہانی پر مبنی فلم ’دْرج‘ کو شمعون عباسی اور پروڈکشن ٹیم نے حقیقی رنگ دینے کیلئے کئی ماہ ریسرچ کی اور انہوں نے کافی وقت دنیا سے… Continue 23reading شمون عباسی کی فلم ’’دْرج ‘‘کو نمائش کی اجازت مل گئی

ہالی ووڈ فلم ’’ملیفیسنٹ 2‘‘ ریلیز، شائقین میں بھرپور پذیرائی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’ملیفیسنٹ 2‘‘ ریلیز، شائقین میں بھرپور پذیرائی

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن، ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم ’ ملیفیسنٹ2‘ ریلیز کردی گئی جسے شائقین نے خوب سراہا ہے۔جواشم روننگ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2014 کی فلم ’ملیفیسنٹ‘ کا سیکوئل ہے جبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پر مبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے۔ فلم… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’ملیفیسنٹ 2‘‘ ریلیز، شائقین میں بھرپور پذیرائی

فلم ’’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

فلم ’’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

نیو یارک (این این آئی) مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم کے دیگر اداکاروں… Continue 23reading فلم ’’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

لاہور( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میشا شفیع کا کیس ورک پلیس ہراسمنٹ کے قانون میں نہیں آتا۔لاہور ہائیکورٹ نے 11 اکتوبر کو گلوکارہ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا جس میں انہوں نے گورنر… Continue 23reading علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

شاہی جوڑے کا دورہ دنیا کو پاکستان کی مثبت پہچان کرائے گا : مہوش حیات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

شاہی جوڑے کا دورہ دنیا کو پاکستان کی مثبت پہچان کرائے گا : مہوش حیات

کراچی(این این آئی) تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے برطانوی شاہی مہمان کی آمد پر کہا کہ شاہی جوڑے کا دورہ دنیا بھر کو پاکستان کی اصل مثبت پہچان کرائے گا۔برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ دورے کے موقع پر انہوں نے وزیر اعظم اور… Continue 23reading شاہی جوڑے کا دورہ دنیا کو پاکستان کی مثبت پہچان کرائے گا : مہوش حیات

پاکستانی اداکاراؤں کوکیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہئے ، سوشل میڈیا پرنئی بحث

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی اداکاراؤں کوکیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہئے ، سوشل میڈیا پرنئی بحث

لاہور (این این آئی)شاہی جوڑے کی پاکستان آمد اوربرطانوی شہزادی کے پاکستانی لباس کی میڈیا پربے حد تعریف کی جارہی ہے تاہم کیٹ مڈلٹن کے مشرقی لباس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغازکردیا ہے۔ صارفین کیٹ مڈلٹن کے لباس اورپاکستانی اداکاراؤں کے لباس کا موازنہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہماری اداکاراؤں… Continue 23reading پاکستانی اداکاراؤں کوکیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہئے ، سوشل میڈیا پرنئی بحث

احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری

کراچی(این این آئی) اداکار احسن خان نے مزاحیہ ڈرامہ فیچر فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔انڈسٹری میں ورسٹائل اداکار سمجھے جانے والے احسن خان ڈرامہ اور فلم کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔ پر کشش نظر آنے والے احسن خان کی اداکاری… Continue 23reading احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری

ہو شربا انکشافات سامنے لانے والی مہم’’می ٹو‘‘ کے دو سال مکمل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

ہو شربا انکشافات سامنے لانے والی مہم’’می ٹو‘‘ کے دو سال مکمل

نیویارک (این این آئی)دو سال قبل اکتوبر 2017 میں ہولی وڈ کے نامور پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کے خلاف تقریباً 18 اداکاراؤں و خواتین نے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جبکہ 5 اداکاراؤں نے ان پر ہراسانی کے الزامات بھی لگائے۔ہاروی وائنسٹن کے خلاف ہراساں کرنے جیسے سنگین الزامات لگانے والی اداکاراؤں، ماڈلز، گلوکاراؤں،… Continue 23reading ہو شربا انکشافات سامنے لانے والی مہم’’می ٹو‘‘ کے دو سال مکمل

تبو اور فرح خان کی دوستی کے 30 سال مکمل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

تبو اور فرح خان کی دوستی کے 30 سال مکمل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سٹارز تبو اور فرح خان کی دوستی کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں اور دونوں آج بھی شوبز کی دنیا پر راج کر رہی ہیں۔فرح خان ان دنوں ایک ٹی وی شو کی تیاری کر رہی ہیں جس میں وہ فلمی ستاروں کے جنرل نالج کا تحریری اور زبانی امتحان… Continue 23reading تبو اور فرح خان کی دوستی کے 30 سال مکمل

1 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 857